بدھ 14 فروری 2024 - 07:24
مرد کے لیے خالص ریشم اور سونا پہننا کیسا ہے؟ 

حوزہ|مرد کے لئے خالص اور قدرتی ریشم پہننا اور اسی طرح مرد کا سونا پہننا حرام ہے  بلکہ احتیاط لازم ہے کہ مرد سونے سے اپنے بدن کی ہر طرح کی زینت ترک کرے چاہے سونے کو پہننا صدق نہ بھی آئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:مرد کے ئے خالص ریشم اور سونا پہننا کیسا ہے؟

جواب:مرد کے لئے خالص اور قدرتی ریشم پہننا اور اسی طرح مرد کا سونا پہننا حرام ہے بلکہ احتیاط لازم ہے کہ مرد سونے سے اپنے بدن کی ہر طرح کی زینت ترک کرے چاہے سونے کو پہننا صدق نہ بھی آئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha